حبس بول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اترنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) پیشاب کا بند ہونا، کوشش کے باوجود پیشاب کا نہ اترنا۔